Comment: The Draft Constitution is a Roadmap to Liberating Our Lands
Today, we see a lot of instability, corruption and chaos in the Muslim lands.
We see the authorities abuse their positions.
We see the rulers neglect – if not oppress – the poor and the vulnerable.
We see disunity amongst those who should be calling the Ummah to join together.
There’s no doubt that we suffer from many problems. It will not be easy overcoming them. But this doesn’t mean we lack the guidance or path to eliminate these problems.
Allah (swt) has given us the solutions in the Qur’an and Sunnah.
This Draft Constitution by Hizb ut-Tahrir takes only the evidences from the sources of Islam to build a roadmap for the Ummah to overcome corruption, colonial interference and disunity.
آج ہم مسلمانوں کی سرزمین پر بہت زیادہ عدم استحکام، بدعنوانی اور انتشار دیکھ رہے ہیں۔
ہم دیکھتے ہیں کہ حکام اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
ہم ان حکمرانوں کو دیکھتے ہے کے وہ غریبوں اور کمزوروں پر اگر ظلم نا بھی کریں تب بھی ان کو نظرانداز ضرور کرتے ہیں.
ہم ان لوگوں میں اختلاف دیکھتے ہیں جن کو امت کے متحد ہونے کی دعوت دینی چاہیے تھی.
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم بہت سے مسائل کا شکار ہیں۔ جن پر قابو پانا آسان نہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمارے پاس ان مسائل کو حل کرنے کے لیے رہنمائی یا راستے کی کمی ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہمیں قرآن و سنت میں حل بتا دیا ہے۔
حزب التحریر کا یہ مسودہ دستور صرف اور صرف اسلام کے نصوص سے اخذ شدہ ہے جو کے امت کے لئے ایک لائحہ عمل تشکیل دیتا ہے تاکہ امت اس بدعنوانی، استعماری مداخلت اور انتشار پر قابو پا سکے.
Image text translation:
اسلامی مسودہ دستور مسلمانوں کی سرزمین میں سیاسی خودمختاری، معاشی خودمختاری اور سماجی ہم آہنگی کا لائحہ عمل فراہم کرتا ہے۔