Comment: The Death Of Jahiliyyah
The ‘death of Jahiliyyah’ is an indication that it is prohibited to die without having the pledge of allegiance upon one’s neck. This then follows that it is a fard (obligation) for the Muslims to give this allegiance to a Khalifah to avoid this sin. This means that the Khalifah needs to be in existence in order to give him the pledge.
This isn’t an issue only for those Muslims who are working for the re-establishment of the Khilafah. The Arabic wording “ﻣﻦ“ meaning ‘whoever’ shows that the obligation is for all the Muslims.
No one individual or group can carry out this obligation alone. O brothers and sisters, support us in this call so that we may achieve success for this Ummah.
‘‘جاہلیت کی موت‘‘ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اگر کسی کی اس حال میں موت واقع ہو جائے کےاس کے گردن پر بیعت کا طوق نا ہو تو یہ حرام ہے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کے مسلمانوں پر یہ فرض ہے کہ وہ اس گناہ سے بچنے کے لیے خلیفہ کی بیعت کریں۔ اور بیعت کے فرض کو پورا کرنے لئے خلیفہ کا موجود ہونا لازمی ہے۔
یہ صرف ان مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے جو خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کیونکہ حدیث میں عربی لفظ “من” کا معنی ہے ‘جو کوئی’، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ فرض تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔
کوئی فرد یا گروہ تنہا اس ذمہ داری کو ادا نہیں کرسکتا ۔
تو اے بھائیوں اور بہنوں اس دعوت میں ہمارا ساتھ دو تاکہ ہم اس امت کے لئے دوبارہ کامیابی حاصل کر سکیں۔